تر دستی

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - چالاکی، ہوشیار، مہارت۔

اشتقاق

معانی انگریزی ترجمہ اسم کیفیت ١ - چالاکی، ہوشیار، مہارت۔ activity handiness dexterity expertness adroitness